Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتنے فیصد لوگ گوشت کھانا پسند کرتے ہیں؟ سروے رپورٹ

Now Reading:

کتنے فیصد لوگ گوشت کھانا پسند کرتے ہیں؟ سروے رپورٹ
گوشت

دنیا بھر میں آج کل ہر دوسرا شخص اپنی ڈائٹ کے حوالے سے بہت ہی حساس ہوا ہے اور زیادہ تر سبزیاں کھنے کو ترجیح دیتا ہے۔

گوشت کھانے یا پھر اسے چھوڑنے کے حوالے سے ایک سروے کیا گیا ہے جس کے نتائج سے دنیا کا گوشت کھانے والوں کی تعداد کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

سروے کے مطابق  67 فیصد برطانوی شہریوں نے کہا ہے کہ وہ گوشت چھوڑنے کی بجائے موت کو گلے لگانے کو ترجیح دیں گے۔

ان لوگوں کا کہنا تھا کہ ”گوشت چھوڑنے کی بجائے ہم اپنی زندگی کے پانچ سے دس سالوں کی قربانی دینا پسند کریں گے اور جلدی مر جائیں گے مگر گوشت نہیں چھوڑیں گے۔

 اس سروے میں 40 فیصد سے زائد مردوں کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک سبزی خوری خواتین سے منسوب ہے اور انہیں ہی سبزی خور ہونا چاہیے، مردوں کو نہیں۔

Advertisement

سروے میں شامل 30 فیصد مردوں اور 22 فیصد خواتین نے کہا کہ انسان کو بنایا ہی گوشت کھانے کے لیے گیا ہے یہ اس کی جبلت ہے جو تبدیال نہیں ہو سکتی جبکہ  20 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر گوشت کھانے پر قید کی سزا ہو تو وہ جیل جانا پسند کریں گے مگر گوشت نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر