
جنوبی افریقہ میں خواتین کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ میں حکومت کی جانب سے پولینڈری کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے قانون میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے تنقید کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی اپوزیشن کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اس قانون پر عمل درآمد سے ملک کا معاشرہ تباہ ہو جائے گا۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے ٹی وی و فلم اسٹارز نے بھی اس متنازع قانون پر سختی سے تنقید کی ہے۔
پولیینڈری کیا ہے؟
پولیینڈری کا نام ایک عورت کی ایک سے زیادہ مرد سے شادی کے ثقافتی عمل کو دیا گیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News