Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا موسم گرما میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوجاتا ہے؟ نئی تحقیق

Now Reading:

کیا موسم گرما میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوجاتا ہے؟ نئی تحقیق

ماہرین جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے نئے اثرات اور اس کے باعث پیدا ہونے والی نئی علامات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہیں وہیں دوسری جانب اسکے علاج کے لئے بھی تحقیق جاری ہے۔

گزشتہ سال یہ خیال کیا جارہا تھا کہ موسم گرما میں یہ وائرس خود بہ خود ڈی ایکٹیو ہوجائے گا اور گرمیوں میں اس کے کیسز میں نہ صرف کمی آئے گی بلکہ مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔

اسکے علاوہ  امریکی اعلیٰ عہدیدار نے کہا تھا کہ سرکاری سائنسدانوں کی تحقیق سے موسم گرما میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ہے۔

ان موجودہ نظریات کے پیش نظر انگلینڈ میں حکومتی ہنگامی حالات کے سائنسی مشاورت گروپ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق اپنے تحقیقی کاموں میں اس پہلو کی تحقیق کی ہے۔

اس تحقیق سے ملنے والے شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ موسم گرما کے دوران کورونا وائرس کے اثرات کو منفی  ہوجاتے ہیں کیونکہ سورج کی ’یو وی‘ شعائیں وائرس کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

Advertisement

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ  کھلے ماحول میں وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہے، وائرس زیادہ تر بند مقامات سے پھیلتا ہے اور اگر باہر سورج چمک رہا ہو تو وائرس زیادہ جلدی ہلاک ہو جاتا ہے، ہلاک نہ بھی ہو تو کم پھیلتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر