Advertisement

کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا ہے۔

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2021 کااعلان کردیاہے۔

کیمیا کے شعبے میں سال 2021 کا نوبل انعام دو سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے، ان میں ابینجامن لسٹ  اور ڈیوڈ میک ویلیم کا نام شامل ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل کیمیا کے شعبے میں سال 2020 کا نوبل انعام دو خواتین سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیتا تھا، ان میں امریکہ کی ایمانوئل چارپینٹیئر اور فرانس کی جینیفر اے ڈوڈنا شامل تھے۔

Advertisement

ان خواتین کو نوبل  انعام  جینوم کی تبدیلی سے متعلق طریقہ کار دریافت کرنے پر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
Next Article
Exit mobile version