بارش ہوتی ہے تو موسم خوشگوار اور سب کچھ دھل کر صاف ہوجاتا ہے لیکن ایک ناقابل یقین منظر ایسا بھی ہے جس میں صرف ایک مخصوص گاڑی پر ہی بارش ہوئی۔
یہ بھی اللہ کی شان ہے، اور قدرت کے اس کرشمے کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرکے سوشل میڈیا صارفین تک پہنچایا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک قطار میں گاڑیاں کھڑی ہوئی ہیں لیکن بارش صرف ایک گاڑی پر ہورہی ہے جس کا رنگ کالا ہے۔
اس ویڈیو میں ارد گرد کا منظر بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ کہیں اور برسات نہیں ہورہی ہے جبکہ بادل بھی موجود نہیں ہیں لیکن پھر بھی بارش صرف ایک گاڑی پر برس رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ یہ ویڈیو انڈونیشیا کے کسی علاقے میں بنائی گئی ہے اور اس معمے پر انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات نے بھی وضاحت پیش نہیں کی ہے۔
یہ واقعی بارش ہے یا پھر مصنوعی طریقے سے گاڑی پر پانی برسایا جارہا ہے اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
