Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکاٹ لینڈ سے ملنے والی 1200 سال پُرانی تلوار

Now Reading:

اسکاٹ لینڈ سے ملنے والی 1200 سال پُرانی تلوار

اسکاٹ لینڈ کے اورکنے کے جزائر پرسے 1200 سال پرانے ایک وائکنگ کے مدفن سے ایک تلوار، بکل اور تیر کے ساتھ کئی باقایت دریافت ہوئی ہیں۔

وائکنگ کے سب سے پہلے مدفن کی دریافت 2015 میں اورکنے کے جزائر میں سے ایک پاپا ویسٹرے سے ہوئی تھی لیکن قیمتی اشیاء کے متعلق تجزیہ ابھی جاری ہے۔

ملنے والی باقیات میں سب سے زیادہ دلچسپ چیز تلوار ہے جس کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ پیڈرسن ٹائپ ڈی تلوار ہے جو وائکنگز کی سب سے وزنی تلوار تھی۔

اے او سی آرکیالوجی کے انڈریو موریسن کا کہنا تھا کہ وائکنگ دور کے کچھ ہی نیام باقی رہ سکے ہیں، یہ اس میں بہت اہم اضافہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وائکنگز کے کم از کم 30 بلیڈز کو جانتے ہیں۔ جن میں سے کم از کم نصف ناروے سے ملے جبکہ دیگر ڈبلن، سلوواکیا، پولینڈ اور روس سے دریافت ہوئے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تاہم ٹائب ڈی کی تلوار دوسری تلوار فِگ کے جزیرے کی ہے۔ جس کو 1830 میں کھود کر نکالا گیا تھا۔

وہ تلوار ایک غیر معمولی حالت میں ملی تھی۔ تلوار جسم کے اوپر تھی جس کے بلیڈ کی نوک چہرے پرتھی۔

ماہرینِ آثارِقدیمہ کے مطابق جس کے ساتھ تلوار کا رکھا جانا جب اس کی نوک زمین کی جانب ہو ایک عام سی بات ہے۔

جتنی زیادہ ممکن ہوں شہادتوں کو بچانے کے لیے محققیننے پوری تلوار کو اس کے اطراف کے ساتھ ایک بلاک میں لیب بِھجوایا تاکہ وہاں فورنزکلی تحقیق ہو سکے۔

موریسن نے کہا کہ تلوار اتنینازک ہے کہ ہمیں نہیں علم کے اندر کی جانب کیا ہے۔ آئندہ آنے والے ماہ میں ہماری سمجھ اس کے متعلق بدل جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ تلوار میں موجود لوہا شدید زنگ آلود ہے، اور اہم تفصیلات صرف ایکس رے کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہیں۔

Advertisement

محققین کا ماننا ہے کہ یہ تلوار پیڈرسن ڈی ٹائپ ہے جس کا تعلق 9ویں صدی سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر