
بلی کی ایک بیوقوفانہ حرکت نے معصوم سے کتے کو پریشان کردیا ۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
“Oh come on Lucy, not again!” pic.twitter.com/TgMPPMVzoT
— Buitengebieden (@buitengebieden_) December 17, 2021
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی اور کتا دونوں روم میں ایک ساتھ ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔
اس دوران ٹی وی اسکرین پر بلی نے پروندوں کو دیکھ جھلانگ لگا دی اور ٹکرا کر نیچے گر گئی۔
بلی کے ٹی وی اسکرین سے ٹکرانے پر شور ہونے کے سبب کتا بھی ڈر کر اُٹھ گیا اور اِدھر ادھر دیکھنے لگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News