Advertisement
Advertisement
Advertisement

5000 سال پرانے اسٹرا کے متعلق ماہرین کا حیران کن انکشاف

Now Reading:

5000 سال پرانے اسٹرا کے متعلق ماہرین کا حیران کن انکشاف

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دنیا کے قدیم ترین اسٹرا دریافت کر لیے۔ حیران کن طور پر یہ اسٹرا آج کے اسٹرا جیسے کاغذ یا پلاسٹک کے نہیں ہیں۔

سونے اور چاندی کے بنے ہوئے ان اسٹرا کی اکثریت پر نقش کندہ ہیں۔ تین فِٹ کی لمبائی والے ان اسٹرا کو لوگ کھانے کے موقع پر شراب کے ڈول میں ڈال کر شراب پیا کرتے تھے۔

پانچ ہزار سال پرانی آٹھ نالیاں پہلی بار 1897 میں جنوبی روس سے نکلیں تھیں۔

سینٹ پیٹرسبرگ کے میوزیم میں نمائش کے لیے موجود ان اسٹرا کے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ یہ بادشاہوں کا عصا ہیں۔

تاہم رشین اکیڈمی آف سائنسز کے ماہرین کو یہ شواہد ملے کہ یہ چیزیں اسٹرا شراب پینے کے کام میں آتے تھے۔

Advertisement

ماہرِ آثار قدیمہ وکٹر ٹریفونوف اور ان کے ساتھیوں نے دھاتی اشیاء کے متعلق یہ نئی تحقیق کی۔

ڈاکٹر ٹریفینوف نے مزید بتایا کہ اس تحقیق میں اہم موڑ تب سامنے آیا جب ایک اسٹرا کے اندرونی حصے سے جو کا اسٹارچ دریافت ہوئے۔

اس دریافت کے ہونے کے بعد میکوپ کُرگن سے ملنے والی اس چیز کے متعلق سمجھ آیا کہ یہ در اصل پینے کے لیے استعمال کی جاتی تھیں۔

اسٹارچ ٹکڑوں کی موجودگی بالخصوص یہ بتاتی ہے کہ یہ اسٹرا شراب پینے کے لیے استعمال کیے جاتے تھے۔

تاہم، ٹیم نے یہ واضح کیا کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کر سکے کہ آیا جو خمیر شدہ تھے یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر