Advertisement

کار ڈوبی لیکن خاتون سیلفی لینا نہ بھولی!

کینیڈا میں ایک خاتون نے جمے ہوئے دریا پر گاڑی چلائی اور اپنی ڈوبتی کار کے اوپر سیلفی لینے کھڑی ہوگئی۔

کینیڈا کے شہر اوٹاوا کے قریب ایک خاتون نے فیصلہ کیا کہ اپنی گاڑی کو منجمد ندی کے نیچے چلانا اچھا خیال ہوگا جو اسے مہنگا پڑگیا۔

 اس کی کار برف کی ایک پتلی پرت سے ٹکرائی اور وہ پرت ٹوٹ گئی اور کار منجمد پانی میں ڈوبنے لگی۔

https://twitter.com/MammaMitch/status/1482889435620519938?s=20

خاتون کی کار ڈوبنے کے منظر کو ایک شخص نے کیمرے میں قید کیا جب کہ خاتون گاڑی کے ڈوبتے وقت اپنا سامان ایک بیگ میں جمع کرنا شروع کر دیتی ہے، اس دوران ساحل پر موجود ہر شخص اسے باہر نکلنے کے لیے چیخ رہا تھا۔

Advertisement

آخر کار اس نے چھت پر اپنا راستہ بنایا، پھر جب لوگ اس کے پاس جانے کی کوشش کر رہے تھے تو وہ گاڑی کے اوپر کھڑی ہو گئی اور سیلفی لینا شروع کردی۔

خوش قسمتی سے لوگ وقت پر خاتون کو ڈوبتی ہوئی کار سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔

Advertisement

مدد کرنے والے لڑکے نے بتایا کہ جب وہ ساحل پر پہنچی تو وہ مسکرا رہی تھی اور کہا کہ واقعی بہت مزہ آیا تھا اور وہ اسے دوبارہ کرے گی۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے خاتون کے بے وقوفانہ عمل پر اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version