Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرو سے 1200 سال مارے گئے بچوں کی باقیات دریافت

Now Reading:

پیرو سے 1200 سال مارے گئے بچوں کی باقیات دریافت

جنوبی امریکی ملک پیرو سے 1200 سال قبل چھ بچوں کی ممیاں دریافت ہوئی ہیں۔

ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا ماننا ہے کہ قبر سے ملنے والے ممیاں، 1200 سال قبل ایک اعلیٰ شخصیت کی بعد کی زندگی کے لیے قربان کیے گئے چھ بچوں کی ہیں۔

کپڑے میں کس کے لِپٹے ہوئے چھٹے سے ڈھانچے، پیرو کے داراحکومت لِیما کے مشرق میں کھدائی کی جگہ کیجامارکوئیلا کے مقام پر گزشتہ نومبر میں دریافت ہوئے۔

یہ باقیات ایک اہم آدمی، ممکنہ طور پر ایک سیاسی رہنماء، کی قبر سے دریافت ہوئیں جس کی عمر کے متعلق خیال کیا جارہا ہے کہ موت کے وقت 35 سے 40 سال کے درمیان ہوگی۔

مقبرے سے سات بڑے افراد کی ہڈیاں بھی ملی ہیں جن کو ممی نہیں بنایا گیا تھا۔

Advertisement

اشرافیہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص قبر میں موڑی ہوئی حالت میں، چہرے پر ہاتھ رکھے ہوئے اور رسیوں سے بندھا ہوا دفن تھا۔

ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا کہنا تھا کہ یہ بچے اس اہم شخصیت کے بچے ہو سکتے ہیں، جن کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر واری تہذیب نے قربان کیا ہو۔

اس خطے کے قدیم مذاہب، جن کی پیروی آزٹیک، مایان اور اِنکن سلطنتیں کیا کرتی تھیں، کا ماننا تھا کہ مرنے والوں کا ’مردوں کی دنیا‘ کا ساتھ دینے کے لیے بچوں اور بڑوں کو قربان کیا جاسکتا ہے۔

ان کے نذدیک یہ ناراض خداؤں کو راضی کرنے کا بھی ایک طریقہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر