Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟

Now Reading:

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟

دنیا بھر میں 8 ارب سے زائد افراد موجود ہیں جن میں سے زیادہ تر کے چہرے ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر فرد کا چہرہ دوسرے سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق حمل کے دوران خواتین کی غذائی عادات ہر فرد کے چہرے کے منفرد فیچرز پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ حمل کے دوران ماں کی جانب سے زیادہ پروٹین کے استعمال سے بچے کی ناک بڑی ہو جاتی ہے جبکہ جبڑے کشادہ ہو جاتے ہیں۔

500+ Friend Pictures [HD] | Download Free Images on Unsplash

Advertisement

بنیادی شکل و صورت کا تعین تو والدین کے جینز کرتے ہیں، مگر اکثر بہن بھائی دیکھنے میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، درحقیقت ہم شکل جڑواں افراد بھی کبھی بھی مکمل طور پر ایک جیسے نہیں ہوتے۔

سائنسدان کا کہنا ہے کہ ماں کی غذا جزوی طور پر شکل و صورت بننے میں کردار ادا کرتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ ماں کی غذا بچے کی شکل و صورت کے حوالے سے کردار ادا کرتی ہے اور اس سے ہی ہمارے چہرے دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں۔

Page 2 | 477,000+ Crowd Pictures

واضح رہے کہ یہ تحقیق چوہوں اور مچھلیوں پر کی گئی جس میں دریافت ہوا کہ ماؤں کے زیادہ پروٹین کے استعمال سے چہرے کشادہ ہوتے ہیں جبکہ پروٹین کا کم استعمال پتلے چہروں کا باعث بنتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر