Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ تصویر میں موجود مختلف “لفظ” کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ تصویر میں موجود مختلف “لفظ” کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟

کیا آپ تصویر میں موجود مختلف “لفظ” کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس میں مختلف “لفظ” موجود ہے؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

Advertisement

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

Advertisement

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر