
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
سال 2023 میں دسمبر میں زویا اختر کی فلم دی آرچیز کی ریلیز کے بعد سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور آگستیا نندا کی ڈیٹنگ کی افواہیں کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں سہانا خان نے اپنے سوشل میڈیا کاؤنٹ پر اپنے بریک اپ کے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ View this post on







