
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چودہ ارب پینتیس کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے-
تفصیلات کے مطابق اربوں ڈالرقرض لینےکےباوجود زرمبادلہ کےذخائرمیں کمی ہوئی ہے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرچودہ ارب پینتیس کروڑ ڈالرکی سطح پرآگئے-اگست 2018میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب39کروڑڈالرتھے-
11 ماہ کےدوران اسٹیٹ بینک ذخائرمیں2ارب 60کروڑ ڈالرکمی ہوئی ۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ارب 28 کروڑڈالرکی سطح پر آگئے ۔اسٹیٹ بینک کےذخائراگست 2018میں نو ارب 88 کروڑڈالرتھے۔
11 ماہ میں 9 ارب 60 کروڑڈالرکے بیرونی قرض بھی لیےگئے۔
چین سے 4 اعشاریہ 6 ارب کے علاوہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالراور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر لیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News