Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا  ہے،جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.58 سے بڑھ 160.65 روپے کا ہوگیا ہے،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160.60 سے بڑھ کر 160.70 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
سولر پینل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر