
ڈالرکی قدر میں ایک بار پھراضافہ ہوگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر7پیسے مہنگا ہوکر158روپے 55پیسے کاہوگیا ۔ ڈالرکی قیمت 158 روپے 48 سے بڑھ گئی ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 53پوائنٹس اضافےکے بعد 33ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement