ڈالر کی قمیت ا ب بھی اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ آج ڈالر پھر مہنگا ہوگیا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر آجانٹر بینک میں ڈالر کے ریٹ میں 34 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر158 روپے 6 پیسے سے بڑھ کر 158 روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا۔
گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کی کمی کے ساتھ پاکستانی روپے میں کچھ حد تک اضافہ ہوا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
