
انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 4 پیسےمزید مہنگاہوگیاجس کے بعداس کی قیمت 160روپےسےتجاوز کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159روپے 86پیسے سےبڑھ کر160روپے 90پیسےکاہوگیاہے۔
مارکیٹ ذرائع کاکہناہے کہ ادائیگیوں پر ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے روپے پردباؤ دیکھا جارہاہے۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 160 روپے اور انٹربینک میں 159 روپے 86 پیسےہوگئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement