Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
Dollar rate decreases

تیزی سے بڑتھے ڈالر کی قدر میں پھر گراوٹ، انٹر بینک میں روپیہ تگڑا جبکہ ڈالر کمزور ہو گیا ہے۔

ڈگمگاتی معیشت کو  سہارا ملا  ہے۔ڈالر 1 روپے سستا ہونے کے بعد  158.25 سے کم ہوکر 157.25 روپے کا ہوگیا ہے۔

ڈیڑھ ہفتے میں ڈالرپورے  6روپے75پیسے سستا ہوا ہے۔

گزشتہ روز  مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور اس کی قیمت 158.90 پر قائم رہی تھی۔

انٹر بینک میں ڈالر 158.65 سے کم ہوکر 158.10 روپے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔

Advertisement

اگست 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے آنے کے بعد سے ڈالر کے اتار چڑھاؤ پر نظر ڈالی جائے تو جب حکمران جماعت  نے اقتدار سنبھالا تو اس وقت ڈالر ڈالر 122 روپے کا تھا۔

ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔

گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکا تھا۔

جنوری 2019 میں ڈالر 138 روپے93 پیسے کا ہوا ۔

 فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے پر ٹریڈ کررہا تھا۔

اپریل 2019 میں ڈالر پرواز کر کے 141 روپے 50پیسے کا ہوگیا۔

Advertisement

 مئی میں 151 روپے اور جون میں تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔

جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا اور اگست میں 158 پر ٹریڈ کررہا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر