
نیپرا نےفی یونٹ بجلی 9 پیسےسستی کرنےکی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرانےیہ منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی( سی پی پی اے)کی درخواست پر دی ۔ نیپراکی جانب سے یہ منظوری جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔ صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا، ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بھی ریلیف نہیں ملے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News