Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسن موبل کی 20 سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری

Now Reading:

ایکسن موبل کی 20 سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری
exxon mobile with pakistan agreement

ایکسن موبئل بیس سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو جی ڈی سی اور ایکسن موبئل میں ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

مشیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ معاہدہ خوش آئند ہے، اس معاہدے سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی، معاہدے سے گیس سستی ہوگی اور روزگار بھی بڑھے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پرائیویٹ گیس سپلائی سے سی این جی سیکٹر بحال ہو جائے گا جبکہ پہلا ایل این جی کارگو اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال امریکا کی کثیر قومی تیل اور گیس کارپوریشن ایکسن موبائل نے  پاکستان میں تیل کے آف شور کنووں کی ڈرلنگ کے لیے 25 فی صد حصص حاصل کیے تھے جس کو ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا تھا کیونکہ ایکسن موبائل کی پاکستان میں کوئی 33 سال کے بعد واپسی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے ریفائنری سیکٹر کے لئے زبردست خبر
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر