Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس
pm economic team meeting

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس آج ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ وزیراعظم کو ٹیکس نیٹ میں اضافے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی اور ڈالر کی قیمت، کاروبار میں آسانی سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر، مشیر خزانہ، مشیر تجارت، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی ، شوکت ترین سمیت دیگر کی بھی شریک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عمران خان نے اجلاس سے خطاب میں کہا تھا کہ کاروباری برادری کو تحفظ فراہم کیے بغیر معیشت پنپ نہیں سکتی، تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اعتماد بڑھانا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ زیادہ پیداوار والے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں دور کرکے ان پر زیادہ توجہ دی جائے اور خواتین کو بھی اقتصادی ترقی میں شراکت داری کے لیے مراعات دی جائیں۔

Advertisement

دریں اثنا، اجلاس کو پیداوار میں اضافہ، کاروبار میں آسانی،ملکی معیشت میں بہتری کے لیے اٹھائے اقدامات، سمال میڈیم انٹرپرائززاورتعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔saaa

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر