Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرسے3 دن کیلئےسی این جی اسٹیشنزبندرہیں گے

Now Reading:

پیرسے3 دن کیلئےسی این جی اسٹیشنزبندرہیں گے
cng

کراچی سمیت سندھ بھرمیں پیرسے3دن کیلئےسی این جی اسٹیشنزبندرہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو28اکتوبربروزپیر، 30اکتوبربروزبدھ، یکم نومبربروز جمعہ صبح آٹھ بجے سے آئندہ 24 گھنٹے کے لیئے گیس سپلائی بند رہے گی۔

اس کےعلاوہ انڈسٹریل اورکیپٹو پاور کو27اکتوبر بروز اتوار کوصبح آٹھ بجے سے آئندہ 24گھنٹے کیلئےگیس سپلائی معطل رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر