Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں

Now Reading:

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں
ogra prices summary

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں ردو بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے اضافہ کی تجویز کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ستائیس پیسہ فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کل وزارت خزانہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر