اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کےچوتھے روز دن کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کےچوتھے روز دن کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد انڈیکس 37ہزار 368 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔
اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرنے پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اصافہ اسی وجہ مارکیٹ میں تیزی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News