Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتواربازارمیں سبزیوں کےبھاوکیاہیں؟

Now Reading:

اتواربازارمیں سبزیوں کےبھاوکیاہیں؟
اتوار بازار

اتوار بازاروں میں حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری ہے جبکہ عام مارکیٹس نے حکومتی نرخ مسترد کر دئیے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق عام مارکیٹس میں اشیاء کی مہنگےاوراضافی نرخوں میں  فروخت جاری ہے۔ مگر سستےبازاروں میں عوام کی ریلیف کےلئے  سبیوں کےبھاوعام مارکیٹ کے مقابلےمیں کچھ کم نظر آتےہیں ۔

اتوار بازار میں  آلو کا ریٹ 52 سے 57 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ عام دکانوں پر 60 سے 70 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

اس کےعلاوہ پیاز کا ریٹ 66 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ عام بازاروں میں 90 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے

لاہور کے اتوار بازاروں میں ٹماٹر کی قیمت 190 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جو کہ عام مارکیٹ میں 230 سے 300 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Advertisement

بازاروں میں ادرک 340 سے 400 روپے اور دیسی لہسن 300 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

شاورمیں بھی مہنگائی عروج پر ہے اور اب تک سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم نہیں ہو سکیں۔ صوبائی دارلحکومت میں ٹماٹر فی کلو قیمت 200 سے 230 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزیوں میں مٹر کی قیمت 140 روپے سے کم نہ ہوئی جبکہ سبز مرچ کی قیمت بھی 140 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ آلو 80 سے 100 روپے، پیاز 90 روپے، ٹینڈے 70 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دیگر سبزیوں اور پھلوں میں بینگن اور گوبھی بھی 60 روپے فی کلو  جبکہ انار 150 روپے فی کلو سیب کی مختلف قسمیں 80 روپے سے لیکر 140 روپے تک فروخت ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر