Advertisement
Advertisement
Advertisement

درآمدات پردرآمدکنندگان کی آسانی کیلئےتبدیلیاں کی گئی ہیں،شبرزیدی

Now Reading:

درآمدات پردرآمدکنندگان کی آسانی کیلئےتبدیلیاں کی گئی ہیں،شبرزیدی
چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کےچیئرمین شبرزیدی نےکہاہےکہ انڈرانوائسنگ کوروکنے اور درآمد کنندگان کی آسانی کے لیےدرآمدات پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایف بی آرکے چیئرمین شبر زیدی نے کہا کہ درآمدات پر درآمد کنندگان کی آسانی کے لیے تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

https://twitter.com/ShabarZaidi/status/1195602143643873280

ان کاکہنا ہےکہ تبدیلیاں یونٹ آف میرمنٹ سسٹم اورویلیو ایشن یونٹ میں کی گئی ہیں، درآمد کنندگان اس بارے میں مزید تجاویز دیں۔

چیئرمین ایف بی آرنےکہاہےکہ یہ عمل انڈرانوائسنگ کوروکنے کے لیے ضروری ہے۔اس سے قبل ایک موقع پر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ پہلی سہ ماہی کے بڑے ٹیکس ہدف کا 90 فیصد حاصل کرلیا ہے، 960 ارب روپے محصولات میں 15 ارب کے ٹیکس ری فنڈ شامل نہیں ہیں، مقامی ٹیکس محصولات میں 25 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

Advertisement

شبرزیدی نے مزید کہا تھا کہ حوصلہ شکنی کے اقدامات سے درآمدات کی مالیت 3 ارب ڈالر کم رہی ہے، تین ارب ڈالر کم درآمدات سے 125 ارب روپے کا ٹیکس نہیں ملا ہے۔ کم درآمدات کے سبب ٹیکس کا ہدف حاصل ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر