Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہفتےکےپہلاروز،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Now Reading:

ہفتےکےپہلاروز،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک مارکیٹ‌ 10 ماہ کی بلند ترین سطح‌40 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگئی،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں‌ 5 پیسے، اوپن مارکیٹ میں‌ 15 پیسے کمی ہو گئی.

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، دن کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 450 پوائنٹس اضافے کے بعد 39 ہزار 740 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ایک گھنٹے بعد 100 انڈیکس میں مزید 250 یعنی کل 450 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 39 ہزار 740 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےآغازمیں مثبت رجحان

دوسری جانب مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج امریکی کرنسی سستی ہو گئی، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 5 پیسےکمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 پیسےکی کمی دیکھنےمیں آئی جس کےبعدڈالر 155 روپے 45 پیسے پر فروخت ہوا۔

Advertisement

ڈالر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سےکاروبار کا آغاز

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتے100 انڈیکس میں 39 ہزار کی سطح عبورہوگئی تھی اوریہ 8 ماہ بعدہواتھا۔ گزشتہ ہفتےمیں 100 انڈیکس میں 13 سو 61 پوائنٹس کااضافہ ہواتھا۔

جبکہ گزشتہ ہفتےسرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بحال ہوا، مارکیٹ میں 1.73 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 61 ارب روپے رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر