Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی میں کمی ہورہی ہے، رضا باقر

Now Reading:

مہنگائی میں کمی ہورہی ہے، رضا باقر
رضا باقر

گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے مہنگائی کم ہو رہی ہے لیکن اوسط ساڑھے 12 فیصد تک مہنگائی سالانہ رہے گی۔

انہوں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے رضا باقر کہا ہے کہ آنے والے وقت میں مہنگائی جیسے جیسے کم ہو گی ویسے ویسے شرح سود کم ہو گی جبکہ پالیسی ریٹ کم ہونے سے بزنس مینوں نے کوئی زیادہ سرمایہ کاری نہیں کی ۔

چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیرصدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس ہوا اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کم ہونے سے بزنس مینوں نے کوئی زیادہ سرمایہ کاری نہیں کی گی ہے۔

دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی فیچر کو دیکھ کر فیصلہ کرتی ہے اور آئندہ مانیٹری پالیسی کی میٹنگ میں مہنگائی کو دیکھ کر انٹرسٹ ریٹ کا فیصلہ کیا جائیگا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں دیکھا جائے گا کہ اس کا مہنگائی پر کیا اثر پڑے گا۔

رضا باقر نے کہا ہے کہ ہاٹ منی ہمارے لئے کوئی نئی چیز نہیں ہے جبکہ انٹرسٹ ریٹ کی وجہ سے ٹریژری بلز اور بانڈز کی خریداری کا تااثر غلط ہے، ٹریژری بلز اور بانڈز کی خریداری میں رسک کو دیکھا جاتا ہے اور ابھی تک 3 ارب ڈالر کی ہاٹ منی کی مد میں سرمایہ کاری ہوئی ہے، ہمارے زخائرہ میں ساڑھے 9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے تین ارب ڈالر ہماری کل ٹریژری مارکیٹ کا پانچ فیصد ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ کئی ماہ سے فارن کرنسی اکاؤنٹس ہولڈرز روپے کے سیونگ اکاؤنٹس میں منتقل ہورہے ہیں،،جولائی کے بعد روپے کی قدر میں استحکام آیا،،ایکسچینج ریٹ کو مارکیٹ کی بنیاد پر کردیا ،،گورنر اسٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ ایکسپورٹرز کیلئے انٹرسٹ ریٹ انتہائی کم ہے،،چاہتے ہیں کہ ریزورز ایکپسورٹ کی وجہ سے بڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر