Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :پاکستان سمیت ایشیا ٔکی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کارجحان

Now Reading:

کوروناوائرس :پاکستان سمیت ایشیا ٔکی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کارجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

 دنیابھرکواپنی  لپیٹ میں لینےوالےمہلک  کوروناوائرس نےجہاں عالمی معیشت کواپنی لپیٹ میں لیاہےوہیں اس کےاثرات پاکستان کی مارکیٹ پربھی ہورہاہے۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکےآغازسےہی شدید مندی کارجحان رہااور 100 انڈیکس میں 1010 پوائنٹس کی کمی ہوگئی جس کےنتیجےمیں انڈیکس 37 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کھوگیا۔ 100 انڈیکس 2.6 فیصد کمی سے 36600 پوائنٹس کی سطح تک گرگیا۔

دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں 3.3 فیصد، چینی اسٹاک مارکیٹ میں 1.7 فیصد، سنگاپور اسٹاک مارکیٹ میں 3.9 فیصد، ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں 3.8 فیصد کی کمی ہوئی۔

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کےبادل چھائےرہےاوربازارحصص 27سو پوائنٹس گرگیا جبکہ بھارتی روپےکی قدربھی ایک فی صد گھٹ گئی۔

امریکامیں یورپی ممالک سےآنے والے تمام افراد کےداخلے پرپابندی عائدہونےکےبعد تیل کی قیمتیں بھی مزید گرگئی ہیں،امریکی اسٹاک انڈیکس ڈاؤ جونزمیں بھی 5.39 فیصد کمی سے 1470 پوائنٹس گرگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر