Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم، آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

Now Reading:

گندم، آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن
فلور ملز مالکان

وزیراعظم کی جانب سے گندم آٹا چینی بحران کی رپورٹ پیش کرنے کے لیے وفاقی کابینہ ارکان کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کی جانب سے آٹا ا،چینی اور گندم بحران کی حتمی رپورٹ کابینہ میں پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ بحران میں ملوث لوگوں کو بے نقاب کیا جائے گا اور جب رپورٹ تیار ہوگئی تو کابینہ ڈویژن نے اسے آج اجلاس میں کیوں پیش نہیں کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایف آئی اے کی حتمی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف میں اپنا جہاد جاری رکھوں گا اور مزید کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ارکان مہنگائی میں مزید کمی کے لئے اقدامات پر خصوصی توجہ دیں۔

Advertisement

بھی دے دیا ہے۔ وزیراعظم کا مہنگائی میں مزید کمی کے لئے اقدامات تیز کرنے کا حکم

یاد رہے کہ اس سے قبل ایجوکیشن کمپلیکس میں کلرکوں نے ہڑتال کردی گئی، یوٹیلیٹی الاؤنس، میڈیکل اور رینٹ الاؤنس میں اضافے کے لیے احتجاج کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر