Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک مارکیٹ سےاچھی خبر

Now Reading:

اسٹاک مارکیٹ سےاچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کافی دنوں بعد مثبت رحجان دیکھاجارہاہے۔

تفصیلات  کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزجب مارکیٹ کھلی توانڈیکس 27228 پرتھااورابتدامیں کچھ دیرکیلئےمندی بھی دیکھی گئی۔

آج  مارکیٹ کےآغاز میں  پہلے30 منٹ میں دوسوسےزائد پوائنٹس کی کمی ہوئی تاہم یہ مندی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی۔

تاہم  اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنے تک انڈیکس351 پوائنٹس کے اضافے سے27579 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خبروں  کے مطابق   29,686,189 شیئرز کا لین دین ہوا تھا جن کی مالیت909,928,984 پاکستانی روپے تھی۔

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی اور مجموعی طور پر1336 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بدھ کے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس28 ہزار 564 پر تھااوردن کےاختتام پر27228 رہا۔

بدھ کے روز کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھی گئی اور دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ہوا لیکن کچھ دیر مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر