Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان کا پاکستان کے لئے تحفہ

Now Reading:

جاپان کا پاکستان کے لئے تحفہ

Synopsis

جاپان کی پاکستان کو کورونا سرگرمیوں کے لیے 2.5 بلین کی گرانٹ کی توسیع

جاپان

جاپان کی جانب سے پاکستان کو کورونا سرگرمیوں کے لیے 2.5 بلین کی گرانٹ کی توسیع کردی گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاپان کے سفیر  مسٹسو کائنوری نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور جناب مخدوم خسرو بختیار سے وزارت اقتصادی امور میں ملاقات ہوئی جس میں گرانٹ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملاقات میں جاپانی سفیر  کا کہنا تھا کہ جاپان کی حکومت نے پاکستان کو کرونا وبائی مرض کی روک تھام کے لئے 2.5 ملین ڈالر کی گرانٹ امداد میں توسیع کی ہے۔

عوامی اجتماعات پر سختی سے پابندی ہونی چاہیے، ڈاکٹرز

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کو عالمی وباء  کے خلاف لڑنے میں مدد ملے گی اور اس مدد سے وائرس پر قابو پانے اور معیشت کی بحالی کے پاکستان کی صلاحیت کو تقویت بھی ملے گی۔

Advertisement

   انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ معاشی روابط خصوصاً برآمدی اور درآمدی متبادل صنعتوں کے شعبے میں مزید بہتری امکانات موجود ہیں۔

 ملاقات میں وفاقی وزیر نے حکومت جاپان اور جاپان کے عوام کا پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے  تعاون پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان  جاپان کے ساتھ قریبی اور دوستانہ تعلقات کی قدر کرتا ہے جو مستقبل میں متعدد شعبوں میں تعاون سے مستحکم ہو نگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر