
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب 38 کروڑ ڈالر کے ریلیف پیکج کی منظوری کے بعد آیا ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 667 پوانٹس کے اضافہ پر ہوا جبکہ 100 انڈیکس 2.03 فیصد کے اضافے سے 33499 کی سطح پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News