Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرول کی قیمت میں کمی نہیں ہوگی

Now Reading:

پٹرول کی قیمت میں کمی نہیں ہوگی
اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ

عوام کو 15 ارب روپے ریلیف سے محروم رکھنے کیلئے آئل ریفائنریوں اور کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ہوگیا، اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تو بحران پیدا ہوجائیگا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اسٹاک کرنے کیلئے ڈپوووُں میں گنجائش نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ریلیف فراہم نہ کرنے کے حوالے سے قائل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع  کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے، جب آئل کمپنیوں اور ریفائنریوں نے قیمت بڑھنے پر اربوں کا منافع کمایا اس حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ او ایم سیز اور ریفائنریز قیمتیں کم ہونے کی صورت میں بحران اور نقصان کا راگ الانپنے لگیں ہیں۔

ریفائنریز اور آئل کمپنیوں نے عرصہ دراز سے اپنی تیل اسٹاک کرنے کی صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔

Advertisement

ریفائنریوں اور کمپنیوں نے صلاحیت بڑھانے کی مد میں اربوں روپے ڈکار لئےہیں۔

اوگر کی جانب سے دی گئی سمری پر ریلیف دینے یا نہ دینے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر