Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

Synopsis

سبزی منڈیوں میں مسک پہننا اہم قرار

سبزی منڈیوں

سندھ حکومت نے خفاظت کے طور پر ایک بڑا فیصلہ کا ہے جس کے بعد سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں ماسک کے بغیر داخلہ نہیں ہوگا۔

سندھ حکومت نےسندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں سماجی فا صلہ اور احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سندھ بھر کی سبزی منڈیوں میں ماسک کے بغیر داخلہ نہیں ہوگا۔

اسماعیل راہو وزیر راعت سندھ نے کہا ہے کہ سبزی منڈیوں میں سماجی فاصلہ اور حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو منڈیاں بند کرنے پر غور کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ  تمام سبزی منڈی میں ہجوم سے گریز کیا جائے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے۔

اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد,لاڑکانہ,سکھر, میرپورخاص, بدین, ٹھٹہ سمیت دیگر سبزی منڈیوں کے چیئرمین حکومتی احکامات پرعمل کروا ئیں ۔

Advertisement

سعودی عرب کی کورونا کے خلاف فلسطینیوں کی مالی امداد

ان کا کہنا تھا کہ کراچی سبزی منڈی میں جراثیم کش اسپرے اور سینی ٹائیزر رکھے جائیں اور بغیر ماسک کے کسی کو بھی سبزی منڈیوں میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔

انہوں نے مزید کہاکہ منڈیوں میں ہجوم بڑھنے سے کورونا پھیل سکتا ہے، سماجی فاصلہ رکھیں۔

یاد رہے کہ آج سندھ میں کورونا سے 0 ،پنجاب میں کورونا سے 5 ، بلوچستان میں کورونا سے 0 اور خیبرپختونخوا میں کرونا سے 0 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 440 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 122 ، بلوچستان میں 19 ، خیبرپختونخوا میں 172 ، اسلام آباد میں 4، گلگت بلتستان میں 3 ، پنجاب میں 120 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 4 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 122 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر