Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو  بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا

Now Reading:

پاکستان کو  بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا

پاکستان کو  بیرونی قرضوں کی بروقت ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا  ہے جس میں آئی ایم ایف، جی20 ممالک سمیت سعودی عرب اور چین بھی شامل ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔

پاکستان کو جی 20 ممالک سے بھی ریلیف مل گیا

اس ریلیف کے اعلان کے بعد پاکستان کو مجموعی طور پرایک ارب 80 کروڑ ڈالر کا ریلیف ملے گا، ذرائع وزارت خزانہ  کا کہنا ہے کہ  اس سلسلے میں باقاعدہ اعلان آئندہ ہفتے ہوگا۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات سے بھی قرض کی ادائیگیاں موخر کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے ۔

Advertisement

یاد رہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرضوں میں ایک سال کا ریلیف دے چکا ہے، جی 20 ممالک نے بھی قرض منجمد کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے اور اب سعودی عرب اور چین بھی پاکستان کو قرضوں میں ریلیف دینے کے لئے رضامند ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر