Advertisement
Advertisement
Advertisement

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت

Now Reading:

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت

حکومت بلوچستان نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے پبلک ٹرنسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت چلنے کی اجازت دی ہے ،پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کی اجازت سے متعلق نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ٹرانسپورٹرز بسوں میں جراثم کش اسپرے کرنے کے پابند ہونگے جبکہ کوچز میں سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے مسافر کے ساتھ سیٹ خالی ہوگی۔

 نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ بسوں میں سینٹائزر کی دستیابی یقینی بناءی جائے گی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنیوالے مسافروں کی اسیکننگ کی جائے گی۔

نوٹیفیکشن میں  یہ بھی کہا گیا ہے کہ بخار میں مبتلا اور ماسک کے بغیر بس میں کسی کو سوار ہونیکی اجازت نہیں ہوگی جبکہ ٹیکسی میں تین سے زائد افراد کو سفر کرنیکی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement

نوٹیفیکشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کی شدید خلاف ورزی کی صورت میں ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کی جا سکتی ہے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے خلاف کاروائی ہوگی۔

پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کی اجازت

یاد رہے اس سے قبل مظفرآباد آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کے تحت بین الاضلاعی اور بین الصوبائئ پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کی اجازت دے دی تھی۔

مظفرآباد آزاد کشمیر حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کی اجازت سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری  کردیا تھا ۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  مظفرآباد پبلک ٹرانسپورٹ پر مسافروں کے درمیاں ایک نشت خالی رکھی جائے گی جبکہ خالی نشت کا کرایہ مسافروں سے وصول کیا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر