
Gold Rates
سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے اضافے سے 98 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 772 روپے اضافے سے84791 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر اضافے سے 1730 فی اونس کا ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement