
شرح سود 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چار مہینوں میں تیسرا ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں شرح سود میں مزید 1 فی صد کی کمی کردی گئی۔
مارچ سے اب تک شرح سود میں 6 اعشاریہ 25 فی صد کی کمی کی گئی ہے۔
شرح سود میں کمی سے حکومتی قرضوں میں 2100 ارب روپے کی کمی ہوگئی ہے۔
شرح سود اس وقت 7 فیصد پر آگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement