Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 پٹرول کی عدم دستیابی پر جسٹس قیصر رشید کا نوٹس

Now Reading:

 پٹرول کی عدم دستیابی پر جسٹس قیصر رشید کا نوٹس
پٹرول

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

پٹرول پمپس پر پٹرول کی عدم دستیابی پر جسٹس قیصر رشید کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول پمپس پر پٹرول کی عدم دستیابی پر عدالت نے پٹرول مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

 جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے اور لوگوں کو نہیں مل رہا اس کو سیل کرے۔

 جسٹس قیصر رشید نے ڈپٹی کمشنر سے استفسار کیا کہ آٹا بحران کیو پیدا ہوا ہے، پنجاب بھی اس ملک کا حصہ ہے گندم کی پیداوار اچھی ہوئی ہے اس مسلے کو حل کرے۔

جسٹس قیصر رشید نے مزید کہا کہ ابھی گندم کٹائی سیزن گزرا ہے چاہئے تھا ریٹ کم ہوتا لیکن مزید مہنگا کردیا ، آٹا بحران پر وزیراعلی اور متعلقہ وزیر سے بات کرے اور اس کا کوئی حل نکالے۔

Advertisement

دوسری جانب ملک بھر میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے، شہری چوتھے روز بھی پیٹرول کے حصول کیلئے خوار ہوتے رہے۔

ملک بھر میں پٹرول کی قلت برقرار

اوگرا نے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکر ٹریز کو خطوط لکھ دیے۔

اوگرا کی جانب سے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پیٹرول پمپس کےخلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے حصول کیلئے عوام کی لمبی لائنیں لگ گئیں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کے ایکشن کے باوجود پیٹرول پمپوں پر سپلائی بحال نہ ہو سکی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ
پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی
برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈنگ ہال میں موبائل کے استعمال کو روکنے کیلئے جیمرز لگانے پر غور
پاکستان میں سوزوکی جی ڈی 110 کی نئی قیمت سامنے آگئی
ہونڈا پرائیڈر 100 کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر