Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کی قیمت میں اضافے پر سندھ حکومت کا ردعمل

Now Reading:

بجلی کی قیمت میں اضافے پر سندھ حکومت کا ردعمل
بجلی کی قیمت

کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر سندھ حکومت کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام پر رحم کریں، پٹرول بم کے بعد کراچی کے عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک صارفین پر بجلی مہنگی کر کے مزید بوجھ ڈال دیا گیا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ نے عوام کی زندگی پہلے ہی اجیرن کر رکھی ہیں۔

امتیاز شیخ نے واضح کیا ہے کہ  بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام کی قوت برداشت سے باہر ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں عوام بجلی کی قیمت میں اضافے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر عملدرآمد؛ بجلی مزید مہنگی ہوگی
بزنس کمیونٹی ملکی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لیجانے میں حکومت کی مدد کیلئے تیار ہے، عاطف اکرام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر