Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر تجارت
عبدالرزاق داؤد

روایتی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات 32 فیصد جب کہ غیر روایتی مارکیٹ میں برآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا  کہنا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ    جولائی 2020 میں پاکستان کی برآمدات میں پچھلے سال کی نسبت 5.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ   برآمدات میں اضافہ ایک بڑی کامیابی ہے۔  پچھلے چار ماہ سے برآمدات میں کمی دیکھی جا رہی تھی۔

ان کا مزید کہناتھا کہ کورونا وائرس اور اسمارٹ لاک ڈاون کے باوجود ہماری برآمدات پر مبنی ‘میک ان پاکستان’ پالیسی آگے بڑھ رہی ہے۔

مشیر تجارت  نے کہا کہ میں تمام برآمد کنندگان کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اس رجحان میں تیزی آتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
پاکستانیوں کیلئے اہم خبر؛ معروف کمپنی کی گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ترسیلات زر، برآمدات اور مالی ذخائر میں اضافہ
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر