
سرمایہ کاروں کے وارے نیارے؛ بڑی خوشخبری آگئی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 285 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 39 ہزارکی نفسیاتی حدگنوا بیٹھا ہے۔
جس کے بعد 285 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 39 ہزار 868 پر بند ہوئی ہے۔
دن بھر مجموعی طور پر 361 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 210 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 134 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 40,249 جبکہ کم ترین سطح 39,781 رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News