Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں پٹرول کا بحران

Now Reading:

کراچی میں پٹرول کا بحران

حالیہ وقتوں میں مسائل سے لڑتے کراچی والوں کے لئے ایک کے بعد دوسرے امتحان کا سامنا درپیش ہے جس میں پٹرول کا بحران بھی اب شامل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث کراچی والوں کو پٹرول کی قلت کا سامنا ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث زیرِ زمین پٹرول ٹینکس میں پانی آگیا ہے اور جو پٹرول پمپس بچ گئے وہاں بجلی نہیں ہے۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بتایا ے کہ کئی پیٹرول پمپس پر ڈیزل بھی دستیاب نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی
سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر