حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے ، وزیراعظم عمران خان نےبھی منظوری دے دی ۔
واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔
اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد فی لیٹر کمی کی جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
