Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

Now Reading:

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
NEPRA formed a committee to investigate a massive electricity breakdown

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے ڈسکوز کی ناقص کارکردگی کے باعث صارفین پر 162 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

نیپرا کی منظوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سال 2019۔20 میں سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ‏کیا گیا ہے جس کے بعد قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 162 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہوگا۔

Advertisement

خیال رہے کہ نپیرا کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر