
ایف بی آر کی جانب سے چھوٹے تاجروں کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے علاقائی زبانوں میں جاری کر دیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تاجروں کی سہولت کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے پنجابی، سندھی ، پشتو اور بلوچی زبانوں میں ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیئے گئے ہیں۔
ایف بی آر نے علاقائی زبانوں میں انکم ٹیکس گوشوارے جاری کرنے کا فیصلہ تاجروں کو گوشوارے داخل کرتے وقت درپیش مشکلات کے تناظر میں کیا ہے۔
اس ضمن میں ترجمان ایف بی آر ایف بی آر کاروباری سہولیات فراہم کرنے میں ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News