Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز
پیٹرول کی قیمتوں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز  دے دی۔

ذرائع کے مطابق  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی ہے ، قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں ، اس سے متعلق حتمی فیصلہ کل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا  ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ہے۔

اوگرا  کی جانب سے حکومت کو بھیجی گئی تجاویز میں کہا  گیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی  وجہ سے  یہ تجویز دی  گئی ہے۔

اوگرا  کی سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ  پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار  بھی رکھی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 مئی سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری
بجٹ میں گاڑیوں پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ بڑی خبر آگئی
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کُن کمی
گھر میں لگے سولر پینلز کی کارکردگی بڑھانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر