Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لئے بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لئے بند کرنے کا اعلان
CNG stations in Sindh to be closed for 2 days in a week

گیس بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کل سے 24 گھنٹے کے لئے بند کرنے کا اعلان کردیا  گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ گیس سسٹم میں گیس کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کل سے 24 گھنٹے کے لئے بند ہوں گے۔

اس ضمن میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کے گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے گھریلو اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر